میری ٹائم ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گوانگزو یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ

0

کراچی (پ ر ) میری ٹائم ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پاکستان اور گوانگزہ میری ٹائم یونیورسٹی چائنا کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ جس پر معاہدے گروپ چیئرمین ایم ٹی آئی کیپٹن ایس کمال اے محمودی گوانگزومیری ٹائم یونیورسٹی کے وائس چیئرمین رائو لیوی نے دستخط کئے۔ اس معاہدے سےMOU سے دونوں جامعات کے طلبہ و اساتذہ مستفید ہوں گے اور MTI کے طلبہ و اساتذہ کو گوانگزویونیورسٹی سے مختلف کورسز کرنے کا موقع ملے گا، جس سے نا صرف پیشہ وارانہ تربیت میں اضافہ ہوگا اور ملازمت کے بہترین مواقع میسر آئیں گے۔ قبل ازیں کیپٹن ایس ایم اجمل محمودی اور 5رکنی وفد نے چینی قونصیلٹ کا دورہ کیا اور قونصلر جنرل سے ملاقات کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More