خانوادہ رسولؐ اور اہلبیتؓ کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے- شہنشاہ نقوی

0

کراچی (پ ر) خطیب مسجد باب العلم مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ خانوادہ رسولؐ اور اہلبیتؓ کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، کیونکہ ان مقدس ہستیوں نے اپنا سب کچھ قربان کرکے دین کو جلا بخشی، جبکہ علیؓ اور اولاد علیؓ نے ہر محاذ پر دین کا دفاع کیا۔ مسلمان ان مقدس ہستیوں کی پیروی کے ساتھ سیرت و کردار اور طرز زندگی پر عمل کریں تو امت مسلمہ کے تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More