فیصل رضا عابدی کی1 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور-ٹرائل کورٹ میں پیشی کا حکم

0

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی ایک روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔فیصل رضاعابدی اوران کے 3 نامعلوم ساتھیوں کے خلاف سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی توہین کرنےاور دھمکیاں دینے کے الزام میں تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مقدمہ درج ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More