عوام گورنر ہاؤس کی سیر نہیں چاہتے- منور رضا
کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن)کے سابق سینئر نائب صدر منور رضا نے کہا ہے کہ عوام کو سبز باغات دکھانے والے اب بھینسوں کی فروخت سے ملک چلانا چاہتے ہیں۔ عوام گورنر ہائوس کی سیر نہیں چاہتے۔ وہ دو وقت کی روٹی کے طلب گار ہیں۔