تحفظ مساجد کی جدوجہد خون کے آخری قطرے تک جاری رہے گی- بلال سلیم قادری

0

کراچی (پ ر) سنی تحریک کے سربراہ بلال سلیم قادری نے کہا ہے کہ تحفظ مساجد کی جدوجہد خون کے آخری قطرے تک جاری رکھیں گے، ٹھٹھ میں شرپسند گروہ کی جانب سے مسجد پر قبضے اور درود پاک کی تختی کی بے حرمتی قابل مذمت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More