ایچ ای سی میں سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ استعمال پر تحقیقات

0

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ہائیر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی ) افسران نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی ہوا میں اڑا دی، کئی افسران ایک سے زائد سرکاری گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں، جبکہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد موناٹائزیشن پالیسی کے تحت گاڑی لینے کے باوجود 3 سرکاری گاڑیاں بھی استعمال کر رہے ہیں۔ وزارت تعلیم و تربیت نے ایچ ای سی افسران کی جانب سے سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More