حکومت چندےملک جادوسے نہیں چلتا-بلاول

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ حکومت کو سمجھنا ہوگا کہ معیشت چندے، سیاست گالی اور ملک جادو سے نہیں چلتے۔قومی اسمبلی میں فنانس ترمیمی بل پر بحث کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دھرنا دینے اور حکومت چلانے میں بہت فرق ہوتا ہے، حکومت کو سمجھنا ہوگا کہ حکومت چندے سے، سیاست گالی سے اور ملک جادو سے نہیں چلتا، حکومت کے فیصلوں کا اثر کروڑوں عوام پر پڑتا ہے، حکومت کو اب سنجیدہ سیاست کرنی اور پالیسیاں بنانی ہیں۔ ہم بھی ایک کروڑ نوکریاں اور غریبوں کے لئے 50لاکھ گھر چاہتے ہیں مگر حکومت کے بجٹ میں ان کے اپنے وعدوں کے حوالے سے ایک لائن بھی نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More