راولپنڈی میں طالبہ ہلاکت کا معمہ 6روز بعد بھی حل طلب

0

راولپنڈی ( نمائندہ امت)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سٹلائیٹ ٹاؤن کے ہاسٹل میں طالبہ کی پراسرا ر موت کی تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی 3رکنی کمیٹی تاحال رپورٹ تیار نہ کرسکی جبکہ بدھ کے روز بھی کالج میں طالبات اورمتوفیہ کے والدین کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری رہا،انکوائری رپورٹ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کالج میں 6 روز سے تدریسی عمل رکا ہواہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More