امریکہ میں سمندری طوفان کے خدشہ پر 10لاکھ افرادمحفوظ مقام پرمنتقل کرنے کاحکم

0

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے مشرقی ساحلوں سے سمندری طوفان فلورینس کے ٹکرانے کے خدشہ پر واشنگٹن کے میئر میوریل بائوسر نے نیوز کانفرنس کے دوران ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے، ہمارے پاس وسائل ہیں اور طوفان سے نمٹنے کی تیاری کی ضرورت ہے،ساحلی علاقوں سے 10 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا حکم دیدیا گیا ہے، شمالی و جنوبی کرولینا، ورجینیا اور میریلینڈ میں پہلے ہی ہنگامی حالت نافذ کی جا چکی ہے۔مزید انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More