پولیس کو دیکھ کر منشابم کا بیٹا گاڑی چھوڑ کر فرار

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس قبضہ مافیا منشابم اوراس کے بیٹوں کوگرفتار نہ کرسکی۔ایس پی صدر معاذ ظفر کا کہنا ہے کہ رائیونڈکی حدودمیں پولیس نے ناکہ پرمشکوک گاڑی کو روکا تھامگر ان کابیٹافیصل منشا گاڑی چھوڑکربھاگ نکلاتھا ۔پولیس نے فیصل منشاء کی گاڑی قبضے میں لے کرکارروائی شروع کردی ہے۔دوسری طرف سوشل میڈیا پر منشا بم کے بیٹے ملک عامر کی ایسی تصاویر گردش کر رہی ہیں جن میں وہ عمران خان کے ساتھ موجود ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More