ارب پتی ٹیکس چوروں میں علی ریاض ملک – اختیار بیگ – حفیظ شیخ شامل

0

اسلام آباد ( رپورٹ: محمد فیضان ) فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو نے دبئی میں جائیدا دیں بنانے وا لوں سمیت پاکستان میں چوٹی کے ارب پتی ٹیکس چورورں کو نو ٹسز جا ری کردئیے جن میں پاناما پیپرز میں آ نے والے نام بھی شامل ہیں۔ ان افراد سے وضا حت اور ثبوت مانگے گئے ہیں کہ جس پیسے سے جا ئیدادیں اور ا ثا ثے بنا ئے گئے ان پر ٹیکسوں کی ا دائیگی کی گئی یا نہیں اور یہ کن ذرا ئع آمدن سے بنائے گئے ہیں۔ ان میں کئی افراد ا یسے ہیں جو پراپرٹی کاکام کرتے ہیں اور ان کے ناموں پر لو گوں نے سرمایہ کاری کررکھی ہے ،ان کے نام دبئی میں کئی کئی جا ئیدا دیں ہیں۔ ٹیکس چوروں میں بحریہ ٹاؤن کے چیف ا یگزیکٹو آفیسر احمد علی ریاض ملک ، ملک ریاض کے داماد زین ملک ، معرو ف صنعتکارو کا لم نگار مرزا ا ختیا ر بیگ، سابق وفاقی وزیر خزا نہ عبدالحفیظ شیخ ، اسلام آ باد کی مختار فلور ملز کے مالک فاروق احمد، معروف کرکٹر ظہیرعباس کی اہلیہ ثمینہ اور لا ہور میں سویٹ ڈریمز ہاؤسنگ پرو جیکٹ کے سی ای اوریا ض احمد شامل ہیں۔بعض افراد ایسےبھی ہیں جن کی پاکستان میں کو ئی جائیداد یا پتہ نہیں اوربعض کا پتہ ہی برطا نیہ کا دیا گیا ہے ۔ دیگر ا فراد میں ایڈوا ئزر پروجیکٹ چیئرمین پی ٹی آ ئی فیس بک ممتاز ا حمد مسلم، ثوبیہ بوتیک کی مالکہ،ڈی ایچ اے فیز فور کے چمیدا سکیورٹیز کے سی ای او نو شاد ہارون ، رئیل سٹیٹ ایجنٹ ملک ایم خان ، لا ہور کے سردار دلدار احمد چیمہ ،سلمان ا حمد ڈی ا یچ اے ،عامر صادق فیزون ، عا ئشہ تجمل115جی بلاک ما ڈل ٹاؤن ، فرید علی بابرا یچ بلاک گلبرگ ٹو ، نور الہیٰ ٰ،وقار احمد گلبرگ تھری ، پر اپرٹی ڈیلر ظفر علی فیصل ٹاون ،شیخ محمد ا فضل ڈیفنس ہا وسنگ سو سا ئٹی، محمد امین ، زبیر معین لا ہو ر کینٹ ، کما ل لمیٹڈ کے سی ای اور احمد کما ل ،کراچی سے عبد العزیز راجکوٹ والا ،انور یحیٰ ، عبدا لرشید میمن ، خالد محمود کلفٹن، عبدا لعزیز میمن شا ہرا ہ ا یران کلفٹن ،طارق سیف اللہ پرا چہ نیوی ہا و سنگ اسکیم ، شا ہینہ ا ظہا ر ،نوید ا طہر حسین ڈی ایچ اے، عبد المجید چوہدری ایسٹ سٹریٹ، محمد عثمان فیز فور،اشفاق عالم خان خیا بان ا تحاد ، فیصل عارف مکا تی فیز فائیو زمزمہ اسڑیٹ ، رضوا نہ امین سن سیٹ ،ریحان شکیل خیابا ن بیدار ،محمد علی مین کارسا ز روڈ ، کامران شفیق بو ن وسٹا اپا رٹمنٹ ،عابد عبداللہ گلشن ا قبا ل ، ریحانہ خان ارم ولاز، علی رضا محمد الہ دین خیابان بحریہ ،غلام مصطفےٰ ا قبال ، میمن سوسا ئٹی بہا درآ باد، رضا کمال منہاس پی ای سی ایچ ایس کرا چی،محمد علی بلاک تھری فیڈرل بی ایریا ،عا صم فاروق گلستان جوہر ، این کے آر انجئینرنگ کے ایم ڈی ماجد حسن نا رتھ نا ظم آ با د ، دوبئی کے رہا ئشی آغا فیصل ، اسلام سلیم ، سید محمد شہباز ندیم ،ابو ظہبی کے محمدامین بھوا نی ، فیصل حسین ،نیر شیخ سکیورٹیز کے سی ای او نیئر شیخ ، اسلام آباد کےکا شف نذیر سیکٹر ایف سیون ون ،ممتاز ا حمد ملک ایف ایٹ تھری، نورین سمیع خان سیکٹر ایف ٹین تھری، دا ود کاپ ہا وسنگ سو سا ئٹی کے رہا شئی محمد ا دریس میاں نور، ڈا کٹر فرید الدین شیخ صدر حیدر آباد ، ہمالیہ روڈ سیا لکوٹ کینٹ کے شیخ طارق کریم کپور سمیت دیگر درجنوں ا فرا د شا مل ہیں۔ ان میں سے کئی افراد دبئی میں مستقل سکونت ا ختیا ر کر چکے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More