عبدالرزاق پھر ٹیم میں شمولیت کا خواب دیکھنے لگے

0

ابوظبی(امت نیوز) آل راؤنڈر عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کیلیے بے چین ہیں۔عبدالرزاق نے 38 برس کی عمر میں پاکستانی ٹوئنٹی 20 ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی۔ عبدالرزاق 2013 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے الگ ہوگئے تھے تاہم رواں برس انھوں نے دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا شروع کی، وہ لاہور قلندرز کی جانب سے ابوظبی ٹی 20 لیگ میں حصہ لیں گے
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More