آئی جی کا 5 لاکھ انعام کا اعلان

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے ایس ایس پی سٹی اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے اور پولیس پارٹی کو 5 لاکھ روپے نقد انعام و تعریفی اسناد دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ زخمی اہلکاروں کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔اس ضمن میں اسپتال انتظامیہ سے مسلسل روابط کو یقینی بنایا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More