بچی سے زیادتی کے مجرم کو 10برس قید
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ارباب ریاض کاسی نے معصوم بچی سے زیادتی کیس میں جرم ثابت ہونے پرمجرم عبداللطیف کو 10برس قید اور 5ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔استغاثہ کے مطابق 2015ء میں سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ میں بچی کو زیادتی کانشانہ بنایاگیا تھا ۔