حکومت نے عوام پر مہنگائی بم گرا دیئے- ن لیگ

0

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ غلام شعیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے تھوڑے عرصے میں ہی گیس، بجلی اور دیگر چیزوں پر عوام دشمن بم مارکر غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ مثبت سیاست اور عوامی خدمت کے اصولوں پر عمل کرنا عمران خان کا کام نہیں ہے۔ نوازشریف کے دور حکومت میں ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافہ اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا۔ ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More