حافظ نعیم کا پورٹ قاسم کے مزدوروں سے اظہار یکجہتی-وفاقی وزیر سے بھی رابطہ

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کلب پر ورکرز یونین آف پورٹ قاسم سے اظہار یکجہتی کیا۔انہوں نے ملازمین کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کو 9ماہ کی تنخواہیں فوری ادا کی جائیں۔بلاجواز بے دخلی کا سلسلہ بند کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More