موجودہ حکومت سائبان دینے کے بجائے چھیننے پر اتر آئی ہے- آفاق احمد

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے مارٹن کوارٹر، جمشید روڈ، ایف سی ایریا اور پٹیل پاڑہ میں سرکاری ملازمین سے رہائش گاہیں خالی کرانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر مارٹن کوارٹر کے متاثرین کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سائبان دینے کے بجائے چھیننے پر اتر آئی ہے۔سپریم کورٹ معاملے کا نوٹس لے اور اس مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More