مولانادرویش دستبردار ہوگئے تھے پی کے78میں الیکشن ملتوی نہیں ہوگا

0

پشاور(نمائندہ امت)الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پشاورمیں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 78پر ضمنی الیکشن وقت پر ہو گا۔ مذہبی رہنماء مولانا محمد اسماعیل درویش 25ستمبر کو پی کے 78پر ہونے والے ضمنی الیکشن سے دستبردار ہوگئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More