شاہ محمود نےشہباز کی گرفتاری عدالتی عمل قرار دیدی

0

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری عدالتی عمل ہے، شہباز شریف کو قانونی جنگ لڑنے کا حق ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب نے تحقیق کے بعد گرفتاری کا فیصلہ کیا، نیب خودمختار ادارہ ہے۔ شہباز شریف کیخلاف کیس تحریک انصاف نے نہیں بنایا، ہمیں عدالتوں کا احترام کرنا چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More