پنجاب کا بجٹ 12 اکتوبر کو پیش کرنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے مالی سال 2018-19ء کا بجٹ 12 اکتوبر کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے بتایاگیاہے کہ پنجاب اسمبلی کے آج بروز پیر شروع ہونے والے اجلاس میں بجٹ پیش کئے جانے کا امکان تھا لیکن اب یہ 10 اکتوبر کے بجائے 12اکتوبر کو پیش ہوگا۔