میرپور خاص میں سڑک پر پھینکا گیا نوزائیدہ بچہ کچل کر ہلاک

0

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) میرپور خاص میںسنگدل ماں نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے نوزائیدہ بچہ سٹرک پر پھینک دیا ،خدا ترس لوگوں نے بچے کی تدفین کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More