انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے 5 ہزار افراد تاحال لاپتہ

0

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈونیشیا میں شدید زلزلے اور ہولناک سونامی کو ایک ہفتہ گذرنے کے باوجود تاحال 5 ہزار سے زائد شہری لاپتہ ہیں جب کہ سونامی میں 1763 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More