گیس قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

0

کراچی (پ ر) پیپلزپارٹی ضلع وسطی کے سابق سیکریٹری اطلاعات افضال احمد ، احمد فہیم، عبدالصمد بلوچ، اسلم سومرو، طارق نعیم،لعل، شیر افضل تنولی ، عبدالجبار، رحمت علی، عظیم خان و دیگر نے منی بجٹ میں بجلی سوئی گیس دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 143 فیصد اضافے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ مہنگائی سے غربت میں اضافہ ہوگا۔ تحریک انصاف عوام سے کئے ہوئے تمام وعدے بھول گئی ہے۔ دھرنے اور حکومت کرنے میں بڑا فرق ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت گیس قیتموں میں ہوشربا اضافہ فوری واپس لے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More