زرمبادلہ کی منتقلی روکنے کیلئے ٹیمیں تشکیل۔ کریک ڈاؤن کا آغاز

0

کراچی(امت نیوز) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے روپے کی قدر میں تاریخی کمی کا نوٹس لے لیا۔ ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ اورہنڈی سے زرمبادلہ کی بیرون ملک منتقلی روکنے کیلئے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق چاروں صوبوں میں کریک ڈاؤن کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More