میاں اسلم اقبال پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

0

لاہور (امت نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے میاں اسلم اقبال پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئرمین جبکہ راجہ بشارت صدر منتخب ہوگئے۔لاہور میں پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں دونوں سیاستدانوں کو بلا مقابلہ اور اتفاق رائے سے منتخب کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں کی مدت 2 سال تک ہوگی۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More