سی پیک منصوبے میں سعودی عرب کی شمولیت پر اعتراض نہیں ۔چینی سفیر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں متعین چینی سفیر نے واضح کیا ہے کہ چین کو سی پیک منصوبے میں سعودی عرب کی شمولیت پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔انہو ں نے کہا کہ چین نہ صرف پاکستانی زراعت اور سماجی ترقی میں بھر پور تعاون کر ے گا بلکہ مالی مشکلات سے نکالنے کیلئے پاکستان سے درآمدات بھی بڑھائیں گے ۔