کرپٹ فوڈ انسپکٹر سکھر کو 10 سال قید-پونے 4 کروڑ جرمانہ

0

سکھر(نمائندہ امت) کرپٹ فوڈ انسپکر سکھر کو10 سال کی قید سنائی۔ احتساب عدالت نے فیصلہ سنایا۔ عبدالغفار کو 3 کروڑ85 لاکھ روپے جرمانہ بھی دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع کے مطابق احتساب عدالت نے فوڈ انسپکٹر عبدالغفار کلوڑ کو جیک آباد میں تعیناتی کے دوران گندم اور بار دانے کی خریداری میں 3کروڑ85 لاکھ کی خود برد کے الزام میں جرم ثابت ہونے پرانسپکٹر کو 10 سال قید اور 3 کروڑ85 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More