12اکتوبر کو آمریت نے جمہوریت پر شب خون مارا تھا- منوررضا
کراچی(پ ر) مسلم لیگ(ن) سندھ کے سابق سینئر نائب صدر منوررضا نے کہا کہ 12 اکتوبر ملکی جمہوری تا جمہوریت پر آمریت کے شب خون مارنے کے دن کے طور پر میں درج ہے، جب پرویز مشرف نے منتخب وزیراعظم نوز شریف کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹا تھا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران نیازی بھی اسی آمر کے پالے ہوئے ہیں۔ رہائش گاہ کارکنوں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 4 ماہ میںہی پی ٹی آئی حکومت کو اندازہ ہوگیاہے کہ کرکٹ سیاست اور حکمرانی الگ الگ چیزیں ہیں۔