فیس بک کا 2 کروڑ 90 لاکھ صارفین کے اکاوٴنٹ ہیک ہونے کا اعتراف
نیویارک(آن لائن)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اعتراف کیا کہ گزشتہ ماہ ہیکرز نے2 کروڑ90لاکھ صارفین کا ذاتی ڈیٹا چرالیا۔فیس بک کےمطابق گزشتہ ماہ5 کروڑ اکاوٴنٹ پر ہوئے سائبر حملے میں ہیکرز نے ایکسز ٹوکن چرا لیے۔