چیئرمین اسٹیل ملز قتل میں ملزم کی عدم پیشی پر عدالت برہم

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے سابق چیئرمین اسٹیل ملز سجاد حسین قتل کیس میں ملزم نثار مورائی کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔جیل حکام نے بتایا کہ نثار مورائی علیل ہیں۔عدالت نے ملزم کو 27 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More