شاہدخاقان عباسی نے عمران خان کو سیاسی لیڈر مان لیا

0

اسلام آباد(امت نیوز)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےموجودہ وزیراعظم عمران خان کو سیاسی لیڈر تسلیم کرلیا۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماکا کہنا تھا کہ پچھلے 50 سال میں پاکستان میں صرف 4 سیاسی قائدین پیدا ہوئے، پہلے ذوالفقار علی بھٹو، پھر بینظیر بھٹو، نواز شریف اور اب عمران خان۔تاہم انہوں نے واضح کیا کہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے اور مسلم لیگ ن کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More