بلوچستان کے سابق وزیر رحمت بلوچ کا گھیرا تنگ
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر رحمت بلوچ کا گھیرا تنگ کرتے ہوئے نیب نے ڈپٹی کمشنر گوادر سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔سابق صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کے خلاف زائد اثاثے بنانے پر انکوائری شروع کی گئی ہے ۔