عوام کے حقوق کیلئے میدان میں آئے ہیں-حافظ احمدعلی

0

کراچی(پ ر)جمعیت علماء اسلام(س)سندھ کے جنرل سیکرٹری حافظ احمد علی نے کہا ہے کہ یوسی 2 گلشن سعید کے عوام نے ابن الوقتوں کو مسترد کردیا۔ماحول کشیدہ کرنے نہیں، بلکہ عوام کے حقوق کے لئے میدان میں آئے ہیں۔وہ ملک برادری کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے تھے۔میزبان ملک علی محمد جاپانی، ملک محمد شفیع، عابد شکور، دانش قادری و دیگر نے بھی خطاب کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More