سعید غنی نےوفاقی وزیر کا لہجہ نامناسب قرار دیدیا

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیربلدیات سندھ سعیدغنی نے فیصل وائوڈا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی وفاقی وزیر کا ایسا لب و لہجہ انتہائی نامناسب ہے۔ردعمل میں انہوں نے کہا کہ والو ٹائٹ کرنے سے کراچی والوں کو پانی مل جائے تو مجھے بہت خوشی ہوگی ۔سعید غنی نے دعویٰ کیا کہ جتنا آئین اور قانون ہم جانتے ہیں اتنا پی ٹی آئی کے وزیراعظم بھی نہیں جانتے، ہمیں اُس کا استعمال اور دفاع بھی آتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More