اندرونی اختلافات شکست کا باعث بنے-عمران کو بریفنگ

0

اسلام آباد(امت نیوز)تحریکِ انصاف کےمشاورتی اجلاس میں وزیرِاعظم عمران خان کوبتایاگیاہےکہ پارٹی کےاندرونی اختلافات ضمنی الیکشن میں شکست کی وجہ بنے۔وزیرِاعظم عمران خان کےزیرِصدارت پی ٹی آئی کےمشاورتی اجلاس میں بریفنگ کےدوران انھیں بتایاگیاکہ ضمنی الیکشن میں بعض نشستوں پرتحریک انصاف کی شکست کی وجہ پارٹی کے اندرونی اختلافات تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More