زرعی تعاون بڑھانے کیلئے جامع طریقہ کار پر پاک چین اتفاق

0

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان اور چین نے زرعی تعاون کو مزید وسعت دینے کیلئے ایک جامع طریقہ کار اختیار کرنے پر اتفاق کر لیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار نےچینی نائب وزیر برائے زراعت ما آئے گو سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین زرعی تعاون کے تحت فصلوں کی پیداوار بڑھانے،تجربے اور ٹیکنالوجی کے تبادلے،بیج و پودوں کی حفاظت و بیماریوں پر قابو پانے جیسے شعبوں میں تعاون کے ساتھ ساتھ مختلف مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن، ڈیری،لائیو سٹاک اور فشریز میں مارکیٹنگ پر توجہ دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More