سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں متحدہ دہشتگرد پیش-مزید گواہ طلب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں مزید گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ۔ منگل کے روزسینٹرل جیل میں قائم انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔