نواز لیگ حکومت گرائے گی نہ ہی دھرنے دے گی۔نہال ہاشمی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز لیگی رہنما نہال ہاشمی نے کہا کہ ان کی جماعت حکومت گرانا چاہتی ہے نہ دھرنے دے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جب نواز لیگ کو حکومت ملی تو خزانہ خالی تھا اور پی ٹی آئی دھرنے کے وقت معاہدے کئے جا رہے تھے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ لوگوں کو معلوم ہو کے شہباز اور سردار عثمان بزدار میں کیا فرق ہے؟۔