راستے بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر عدالت کی جانب جانے والے تمام راستے بند کردیئے گئے، جب کہ عدالت کے اندر اور باہر پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات کی گئی۔ ن لیگی صدر کی پیشی کے موقع پر نیب عدالت کے باہر دیگر پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود رہی۔ راستوں پر کھڑی رکاوٹوں کے باعث اسکول اور دفاتر جانے والے افراد کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More