آبادی کےاعتبار سےپاکستان پانچواں بڑا ملک بن گیا

0

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اقوام متحدہ کےبہبودآبادی کےادارے (یو این ایف پی اے)نےعالمی آبادی کےتناسب پر سال 2018 کی رپورٹ جاری کر دی ہےجس کےمطابق پاکستان آبادی کے اعتبار سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے، اس سےقبل پاکستان کاشمار چھٹےبڑے ملک کےطور پر کیا جاتا تھا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ77 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے جبکہ آبادی کی سالانہ شرح نمو 2.4 فیصد ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More