پی ایم اے کی مہم ڈیری فارمرز کے معاشی قتل کے مترادف ہے۔شاکر گجر

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر عمر گجر نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی تازہ دودھ کے خلاف مہم ہزاروں ڈیری فارمرز کے معاشی قتل کے مترادف ہے ۔پی ایم اے کو یہ استحقاق حاصل نہیں کہ وہ دودھ کو اصلی یا نقلی ہونے کا سرٹیفکیٹ دے۔مہم کے خلاف ہم ناصرف سڑکوں پر احتجاج کریں گے ، بلکہ قانونی کارروائی بھی عمل میں لائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More