معیار تعلیم بہتر بنانے کیلئے اسکول ایجوکیشن کمیشن بنانے کی تجویز پیش

0

کراچی(بزنس رپورٹر)سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ نے کہا ہے سندھ حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ صوبے میں پرائمری اور انٹرمیڈیٹ تک معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرز پر اسکول ایجوکیشن کمیشن قائم کرکے تمام امتحانی بورڈز ، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ، کریکیولم ڈیولپمنٹ بیورو اور دیگر مطلقہ اداروں کو اس کمیشن کے ماتحت کیا جائے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجویز جامعہ کی چار رکنی ریسرچ تھنک ٹینک نے دی ہے۔ کمیشن کا سربراہ پی ایچ ڈی اور ساتھ ہی برسوں کا تجربہ رکھنے والا ہونا چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More