63 فیصد نوجوان ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہیں- ہارون خان

0

کراچی (پ ر) ملک کے 63 فیصد نوجوان ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔ قوموں کی تعمیر وترقی اور استحکام میں نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سیکریٹری اسپورٹس ویوتھ افیئرز ہارون احمد خان نے سینٹر فارریسرچ اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ اور امور نوجواناں سندھ کے تحت ایک روزہ ٹرینگ ورکشاپ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بین الاقوامی ٹریننگ میں ورک کیرئیر کونسلنگ، اس کی افادیت بہترفیصلہ سازی کی صلاحیت، سی وی، کورلیٹر رائٹنگ، اعتماد سازی اور کمیونیکیشن کے سکھائے گئے۔ ورک سے شاہدامین اور دیگر نے خطاب کیا، جبکہ وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی جامشورہ ڈاکٹر فتح محمد برفت نے کہا شرکا میں اسناد تقسیم کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More