ملک قیوم کی طرح ایک جج کی آڈیو سامنے آنے والی ہے- اینکر کا دعویٰ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اہم فیصلہ دینے والے ایک جج کی ملک قیوم طرز کی آڈیو سامنے آنے والی ہے۔ اینکر چوہدری غلام حسین نے اپنے پروگرام میں کہا کہ جس طرح ملک قیوم کو شہباز شریف سے ہدایات لیتے ہوئے آڈیو ریکارڈ ہوگئی تھی اس طرح ایک جج کی آڈیو سامنے آسکتی ہےجس میں فیصلے کے حوالے سے باتیں موجود ہوں گی۔