بلدیہ کورنگی کے ملازمین 3 ماہ کی اضافی تنخواہ سے محروم
کراچی(رپورٹ: نعمان اشرف)بلدیہ کورنگی میں ساڑھے 3ہزار سے زائد ملازمین اضافی تنخواہوں سے محروم ہیں، اضافی تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے پریشان بلدیاتی ملازمین نے کام سے انکار کردیا۔بلدیہ کورنگی نے اضافی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا ملبہ سندھ حکومت پر ڈال دیا جبکہ وزیر بلدیات کے