لاپتہ لڑکی کے والدین سٹی کورٹ میں روتے رہے۔حکام سے مدد کی اپیل

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ میں 2 سال سے لاپتہ عاصمہ نامی لڑکی کے والدین نے پیشی پر روتے ہوئے حکام سے مدد کی اپیل کی ہے۔لڑکی کے والد عبدالحمید کا کہنا ہے ہم ہر جگہ جا چکے۔ہماری بیٹی نہیں مل رہی۔ڈیفنس فیز 5 کے جس بنگلے سے بچی غائب ہوئی تھی۔اس کا مالک اسلام آباد چلا گیا ہے۔درخشاں پولیس تعاون نہیں کررہی۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں ذاکر اور اس کے بیٹے جان محمد کو نامزد کیا گیا ہے۔ جان محمد ضمانت لینے کے بعد مفرور ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More