سڑکوں کو ٹرانسپورٹ چلانے کے قابل بنایاجائے – اشرف بنگلوری

0

کراچی ( پ ر) کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدر اشرف بنگلوری نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی سڑکوں کو پبلک ٹرانسپور ٹ چلانے کے قابل بنایا جائے ، سڑکوں پر قائم کچراکنڈیوں کا خاتمہ کیاجائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More