پی ٹی آئی حکومت مہنگائی مسلط کرکے عوام سے انتقام لے رہی ہے- پی پی ضلع وسطی

0

کراچی ( پ ر) پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے سابق سیکریٹری اطلاعات افضال احمد، احمد فہیم، اسلم سومرو، طارق نعیم، ظفر حسن بابو، سہیل دہلوی، عبدالقدوس، حمید ممین و دیگر نے حکومت کی جانب سے مہنگائی کا طوفان عوام پر مسلط کرنے کی پرزور مذمت کی ہے اور کہا کہ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ مصنوعی تبدیلی کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے عیاں ہوگیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پی ٹی آئی حکومت الیکشن سے قبل کئے گئے وعدے پورے کرکے عوام کو ریلیف دی اور ان کی معاشی قتل عام بند کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More