آئی سی سی نے فکسنگ اسکینڈل کی مکمل تحقیقات کا اعلان کر دیا

0

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے کہا کہ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل منیجر ایلکس مارشل نے کہا ہے کہ کرکٹ کے وقار کو ہر حال میں قائم رکھنے کے لیے کوشاں ہیں،حالیہ اسکینڈل کی مکمل تحقیقات کریں گے ۔کرکٹ کو کرپشن سے پاک کرنے کے لیے اب ہمارے پاس زیادہ کارگر طریقے موجود ہیں۔ الزامات کا جائزہ لینے کے لیے، پیشہ ور اور آزاد بیٹنگ تجزیہ کاروں کےساتھ کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے چینل کے ساتھ کام کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے ،اس حوالے سے مسلسل رابطہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More