کرپٹ سیاستدانوں کو سامنے لاکر سزا دی جائے۔سراج الحق

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کی 60روزہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کرپٹ سیاستدانوں کو منظر عام پر لانے اور سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کرپٹ افراد کا بے لاگ احتساب چاہتے ہیں۔ سیاستدانوں ، ، ججز ، بیوروکریسی سمیت جس نے بھی ملک کو لوٹا ہے ۔ان کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے ۔ بلوچستان کو حقوق سے محروم رکھ کر لوگوں سے محبت کی امید نہیں لگائی جاسکتی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More